How can we make a women happy, find your love/ in urdu
عورت کو خوش رکھنے کا حقیقی راز کیا ہے
اس دنیا میں بہت سی ایسی چیزے ہیں جن کو پانے کی حسرت ہر انسان میں ہوتی ہے ہر کسی کے کچھ خواب ہوتے جن کو پورا کرنے کی خواہش ہمیشہ انسان کو رہتی ہے ہم میں سے اکژ لوگوں کے کچھ خواب پورے ھوتے ہیں جب کے بہت سارے خواب ادھورے رہ جاتے ہیں
ہر انسان کے خواب الگ الگ ہوتے ہیں کسی کودولت کی خواہش ہے تو کسی کو شہرت کی اسی طرح اور بھی بہت سی خواہشیں اور حسرتیں انسان رکھتا ھے مگر ہر انسان کی ایک خواہش ہمیشہ رہتی ہے کے اسے اپنا پسندیدہ انسان ملے جس کو پانے کی وہ ہر ممکن کوشش کرتا ہے جیسے ایک مرد ہمیشہ اپنی پسندیدہ عورت کو پانے کی خواہش رکھتا ہے
آپ لوگوں نے اکژ سنا ہوگا کہ عورت پیسے پہ مرتی ہے تو آپ نے ٹھیک ہی سنا ہے کے عورت پیسے پے مرتی ہے کیو٘ں کے اس نے اپنی پوری زندگی گزارنی ہوتی نہ کے اک رات کسی مرد کے ساتھ بستر پہ گزاری اور پھر چل دیے ایسا طوائف کرتی ہے جب کے ایک عورت کسی مرد کے ساتھ رات گزارتی ہے تو اس کے بعد اس کو مرد سے زیادہ اس کی فکر رہتی ہے جو کچھ عرصے بعد اس کی زندگی کا حصہ بننے والا ہوتا ہےاسی کی پرورش کے لیے وہ ہمیشہ ایسے شخش کا انتخاب کرتی ہے جو اسے اور اس کی اولاد کو وہ سب دے سکے جس کی ان کو ظرورت ہے عورتیں بھی بہت طرح کی ہوتی ہیں جب کے میں اچھے گھر کی عورت کی بات کر رہا ہوں۔
کوئی بھی عورت ہو اچھی یا بری اسے مرد کی ایک چیز کی بے حد ظرورت ھوتی ہے اور وہ ہے وقت آپ یقین کریں مرد اگر عورت کو ہر اسائش دیتا ہے مگر اسے وقت نہیں دیتا تو یقین کریں عورت اس شخش سے بے زار ہو جاتی ہے عورت کے ساتھ صرف سویا نہیں جاتا اس کے ساتھ وقت گزارنا بھی ضروری ہے
اگر کسی عورت کو پانا چاہتے ہو تو اسے وقت دو اس کی نظروں میں رہو اسی طرح جس طرح کالج کے باہر اکژ لڑکے کھڑے ہو کر لڑکی پسند کرتے ہیں اور پھر اس کے آگے پیچھے گومتے رہتے ہیں پھر ایک دن لڑکی مان ہی جاتی ہے اسی لیے وقت دو گے تو وہ سب لو گے جس کی طلب ہے۔
Comments
Post a Comment
If you have any problem let me know.