How can we make a women happy, find your love/ in urdu
عورت کو خوش رکھنے کا حقیقی راز کیا ہے اس دنیا میں بہت سی ایسی چیزے ہیں جن کو پانے کی حسرت ہر انسان میں ہوتی ہے ہر کسی کے کچھ خواب ہوتے جن کو پورا کرنے کی خواہش ہمیشہ انسان کو رہتی ہے ہم میں سے اکژ لوگوں کے کچھ خواب پورے ھوتے ہیں جب کے بہت سارے خواب ادھورے رہ جاتے ہیں ہر انسان کے خواب الگ الگ ہوتے ہیں کسی کودولت کی خواہش ہے تو کسی کو شہرت کی اسی طرح اور بھی بہت سی خواہشیں اور حسرتیں انسان رکھتا ھے مگر ہر انسان کی ایک خواہش ہمیشہ رہتی ہے کے اسے اپنا پسندیدہ انسان ملے جس کو پانے کی وہ ہر ممکن کوشش کرتا ہے جیسے ایک مرد ہمیشہ اپنی پسندیدہ عورت کو پانے کی خواہش رکھتا ہے آپ لوگوں نے اکژ سنا ہوگا کہ عورت پیسے پہ مرتی ہے تو آپ نے ٹھیک ہی سنا ہے کے عورت پیسے پے مرتی ہے کیو٘ں کے اس نے اپنی پوری زندگی گزارنی ہوتی نہ کے اک رات کسی مرد کے ساتھ بستر پہ گزاری اور پھر چل دیے ایسا طوائف کرتی ہے جب کے ایک عورت کسی مرد کے ساتھ رات گزارتی ہے تو اس کے بعد اس کو مرد سے زیادہ اس کی فکر رہتی ہے جو کچھ عرصے بعد اس کی زندگی کا حصہ بننے والا ہوتا ہےاسی ک...